میں کس طرح پوری یکسوئی کے ساتھ پڑھتا ہوں۔ پڑھائی کرتے وقت توجہ مرکوز رکھنے کی دس ٹپس
by Shahzad Abbas
Education
Published: 2 years ago
|Updated: 2 years ago
آج میں آپ کو دس ایسی ٹپس دوں گا جن سے مجھے پڑھائی پر فوکس کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اِن ٹپس سے آپ کو بھی فائدہ ہوگا۔
یہ ٹپس آپ کو پڑھائی یا کام کرتے ہوئے فوکس کرنے میں مدد دیں گی
10
Tasks
ایک ایسی جگہ بنائیں جہاں بیٹھ کر آپ بغیر کسی خلل کے کام کر سکیں
Once
اپنی میز پر صرف کام کی چیزیں رکھیں
Once
ہر دفعہ پڑھائی کے لیے بیٹھنے سے پہلے اپنے اہداف لکھ لیں
Daily 1x
شور سے بچنے کے لیے قدرتی آوازوں یا موسیقی کو سنیں
Once
پڑھائی کے دوران وائی فائی بند کر کے اپنا فون دور رکھ دیں
Once
چھوٹے حصوں میں پڑھائی کے سیشنز رکھیں اور اپنی میز سے وقتاً فوقتاً بریکس لیں۔ (ہر 45 منٹ کے بعد 10 سے 15 منٹ کا وقفہ لیں)۔ آپ اس کے لیے پوموڈورو میتھڈ بھی استعمال کر سکتے ہیں
Daily 1x
وقفہ کے دوران تازہ ہوا میں سانس لیں
Once
ہر کام کے لیے ایک وقت کی حد متعین کریں اور اس حد کے مکمل ہوتے ہی کام کرنا بند کردیں
Once
ذہنی مشق کر کے غیر ضروری افکار و خےالات سے آزادی حاصل کریں
Daily 1x
جو افکار و خیالات آپ کے کام میں خلل ڈال رہے ہیں انھیں ایک جگہ لکھ لیں تاکہ بعد میں اُن پر غور کیا جا سکے