میں کس طرح پوری یکسوئی کے ساتھ پڑھتا ہوں۔ پڑھائی کرتے وقت توجہ مرکوز رکھنے کی دس ٹپس

by Shahzad Abbas
Shahzad Abbas
Shahzad Abbas

Being a business student and wish to be a business owner, I believe p...

Karachi, Pakistan

6Tips
1Like
0Follower
Education
2 months ago

آج میں آپ کو دس ایسی ٹپس دوں گا جن سے مجھے پڑھائی پر فوکس کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اِن ٹپس سے آپ کو بھی فائدہ ہوگا۔ یہ ٹپس آپ کو پڑھائی یا کام کرتے ہوئے فوکس کرنے میں مدد دیں گی

10

Tasks

ایک ایسی جگہ بنائیں جہاں بیٹھ کر آپ بغیر کسی خلل کے کام کر سکیں

Once

اپنی میز پر صرف کام کی چیزیں رکھیں

Once

ہر دفعہ پڑھائی کے لیے بیٹھنے سے پہلے اپنے اہداف لکھ لیں

Daily 1x

شور سے بچنے کے لیے قدرتی آوازوں یا موسیقی کو سنیں

Once

پڑھائی کے دوران وائی فائی بند کر کے اپنا فون دور رکھ دیں

Once

چھوٹے حصوں میں پڑھائی کے سیشنز رکھیں اور اپنی میز سے وقتاً فوقتاً بریکس لیں۔ (ہر 45 منٹ کے بعد 10 سے 15 منٹ کا وقفہ لیں)۔ آپ اس کے لیے پوموڈورو میتھڈ بھی استعمال کر سکتے ہیں

Daily 1x

وقفہ کے دوران تازہ ہوا میں سانس لیں

Once

ہر کام کے لیے ایک وقت کی حد متعین کریں اور اس حد کے مکمل ہوتے ہی کام کرنا بند کردیں

Once

ذہنی مشق کر کے غیر ضروری افکار و خےالات سے آزادی حاصل کریں

Daily 1x

جو افکار و خیالات آپ کے کام میں خلل ڈال رہے ہیں انھیں ایک جگہ لکھ لیں تاکہ بعد میں اُن پر غور کیا جا سکے

Daily 1x

Tags
avatar
Shahzad Abbas

0 Comments

Looking forward to your feedback